دو فریقین میں تواتر سے
پِٹ رہا ہے مذاکرات کا ڈھول
اور جاری ہے زور شور کے ساتھ
گومگو، لیت و لعل، ٹال مٹول
قطر، اردن اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے نام نہاد تاریخی صیہونی ریاست کےمتنازع نقشے کی مذمت کی ہے۔
کابینہ کمیٹی برائے جبری گمشدگیوں کو انکوائری کمیشن کے کام کے جائزے کا اختیار مل گیا۔
بھارت میں ایک عجیب وغریب واقعہ میں ایک شخص اپنے قتل کے 17 سال بعد جھانسی میں زندہ پایا گیا، جبکہ اسکے قتل کے الزام میں اسکے چچا اور تین بھائیوں نے اسکے مبینہ قتل پر جیل کی سزا کاٹی، جبکہ جیل کاٹنے والے چچا کا انتقال ہوگیا ہے جبکہ تین بھائی ضمانت پر ہیں
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ملک بھر سے لوگ عافیہ کی رہائی اور پٹیشن سے متعلق رابطہ کر رہے ہیں۔
’زنجیر‘ کی کامیابی نے امیتابھ بچن کو انڈسٹری کا سپر اسٹار بنادیا جس کے بعد انہیں ’اینگری ینگ مین‘ کے طور پر شہرت ملی۔
وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وفاقی وزراء اسحاق ڈار، محمد اورنگزیب، مصدق ملک اور عطا تارڑ بھی شرجیل میمن کے گھر پہنچے۔
صائم ایوب کا لندن میں کل صبح ایک اور معائنہ شیڈولڈ ہے۔
ساب امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سستی بجلی کےلیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کی بات غلامی کی دلیل ہے۔
دبئی میں افغان طالبان اور بھارتی حکام کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے بھارتی سکریٹری خارجہ وکرم مشری اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی ملاقات ہوئی ہے۔
گورنر سندھ نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کراچی میں خود گاڑی ڈرائیونگ کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے 400 ارب کے محصولات ہدف گیپ کو ختم کرنے پر انعام کا اعلان کردیا۔
اب تک فضائیہ میں 40 طیارے بھی شامل نہیں ہوسکے، یہ ہے ہماری پیداواری صلاحیت، بھارتی ایئرفورس چیف
قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت اپنی کمزوری چھپانے کے لیے حیلے بہانے کر رہی ہے، بانی پی ٹی آئی کی جیل سے منتقلی کی آفر میرے علم میں نہیں۔
برطانیہ میں آئندہ دو روز میں سال کی سرد ترین رات ہوسکتی ہے۔
القدس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوجی کی شناخت ظاہر کی ہے ۔
متحدہ عرب امارات نے 19 افراد اور کمپنیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔