ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار روپے بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 642 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔
بھاری فیس لینے والے ڈاکٹرز کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس قیمتوں پر ایک بار پھر وضاحت جاری کردی ہے۔
پاکستان نے 4 ماہ میں 64 کروڑ 46 لاکھ ڈالرز یعنی 182ارب روپے سے زائد موبائل فونز درآمد کرلیے ہیں۔
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ٹیرف نظام کو سادہ بنانے کی اصلاحات کے سلسلے کو جاری رکھا جائے
ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں کے تعین سے متعلق غلط تاثر پیش کیا گیا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کاروباری ہفتے کے پہلے دن کوئی اتار چڑھاؤ نہیں آیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے رواں مالی کےلیے گیس قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔
امریکی بینک پاکستان، مصر اور یورپی منصوبوں میں 100 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔
ضلع سجاول میں قائم تینوں شوگر ملیں تاحال بند ہیں جس سے گنے کے کاشتکاروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔
مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمیت میں آج اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں چینی نے ڈبل سنچری مکمل کرلی۔
10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے پر ہی موجود ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 936 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔