ہے تعجّب کہ ایک افسانہ
ہر حقیقت دبائے بیٹھا ہے
ہر طرف دندنا رہا ہے جھوٹ
اور سچ منہ چھپائے بیٹھا ہے
وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت 10 سے 12 روپے فی یونٹ کم کرسکتے ہیں۔
سرکاری حج اسکیم کے تحت مزید 5 ہزار عازمین فریضۂ حج ادا کرسکیں گے۔
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو کے خلاف ریفرنس خارج کر دیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جارہی ہے۔
دنیا کی سب سے کم عمر پاکستانی، نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی رواں ماہ پاکستان آئیں گی۔
جماعت اسلامی نے بجلی کے بل کم نہ ہونے پر 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ شیڈول 2025ء کی رونمائی کر دی گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح آغاز سے ہی کاروبار کا منفی رجحان نظر آ رہا ہے۔
سرگودھا میں ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کردیا جبکہ 3 راہگیر زخمی ہوگئے۔
ملک کے کون کون سے شہروں نے 24-2023ء میں کتنا ٹیکس دیا؟ ایف بی آر نے رپورٹ جاری کر دی۔
مشہور یوٹیوبر ڈیوڈ ڈوبرک 2 سال غائب رہنے کے بعد خود میں حیرت انگیز تبدیلی کرنے کے بعد اچانک سامنے آ گئے۔
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف مختلف شہروں میں کارروائیاں کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
اداکارہ اروشی روٹیلا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ اور ساؤتھ فلم انڈسٹری میں ہدایت کار اکثر گہرا میک کر کے میری اصل رنگت کو کم کر دیتے ہیں۔
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں سے متعلق نئی درخواست دائر کر دی گئی۔
بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ ملائکہ اروڑا اپنی فٹنس کی وجہ سے انڈسٹری میں اور اس کے باہر بھی بہت مشہور ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائیں۔