• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام الحمراءآرٹس کونسل میں، ”صوفی فیسٹول“ ختم ہوگیا آخری روز وزیر ہاؤسنگ بلا ل یاسین، جسٹس(ر) جواد ایس خواجہ اور ڈاکٹر طاہررضابخاری نےکہا کہ معاشرے سے انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے صوفی ا زم کا فروغ ضروری ہے۔