• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک وارڈنز کوبھی مانیٹرکرنیکا فیصلہ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سیف سٹی کیمرے ای چالان کے ساتھ ٹریفک وارڈنز پر بھی نظر رکھیں گےٹولیوں کی صورت میں کھڑے وارڈنز کو پوائنٹ آؤٹ کیا جائےگا،ڈیوٹی سے ہٹ کر ایک جگہ جمع وارڈنز سے متعلق سی ٹی او کو آگاہ کیا جائیگا ۔
لاہور سے مزید