• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر سے) گرین ٹاؤن کے علاقے شیر چوک میں کمرے کی چھت گر گئی، 5 افراد رضیہ بی بی محبوب احمد زنیرہ فاروق اور ربا زخمی ہوگئے ۔