• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہبازشریف ملکی معیشت کوخوشحالی کی طرف لے آئے ہیں،ن لیگ لیبرونگ

لاہور(نیوزرپورٹر ) چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کاشف کھوکھر نے کہا ہے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ملکی معیشت کو خوشحالی کی طرف لے کر آئے ہیں ۔
لاہور سے مزید