• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زخمی اہلکاروں کیلئے15لاکھ جاری، بحالی کیلئے اقدامات کی ہدایت

لاہور (کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹرسے) کمپنسیشن ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے اہلکاروں کے طبی اخراجات کیلئے مزید 15 لاکھ روپے کی منظوری دے گئی ہے ۔ آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے فرض کی راہ میں زخمی ہونے والے پولیس ملازمین کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے اقدامات جاری رکھنے ہدایت جاری کی ۔