• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیوں سے محروم 101سب انسپکٹرز کو اپیلوں کاحق مل گیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) آئی جی پنجاب کے حکم پر محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ ترقیوں سے محروم 101سب انسپکٹرز کواعتراضات کیخلاف اپیلوں کا حق دیدیا گیا۔
لاہور سے مزید