سرگودھا(نامہ نگار)سنوکر میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے 22 سالہ نو جو ا ن کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں 89 شمالی میں سنوکر کے کھیل کے دوران معمولی تلخ کلامی پر 22 سالہ نوجوان ملک رضوا ن کو قتل کر دیا گیا ۔ملز م مہر ا ن اور ا س کے نامعلو م ساتھی کے خلا ف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا مقتول کے چا ر بھا ئی اور تین بہنیں ہیں۔