فریقوں کی ملاقاتوں کا احوال
سب اخباروں میں شائع ہو رہا ہے
مگر باتیں نہیں امید افزا
لہٰذا وقت ضائع ہو رہا ہے
امریکی صدر جوبائیڈن کا اپنے دور اقتدار میں امریکی معیشت پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ دسمبر 2024 میں امریکا میں بیروزگاری کی شرح 4.1 فیصد کی کم ترین سطح پر آئی۔
امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی اور اس کے سبب 12ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں، 2 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔
ہنگو کی تحصیل ٹل سے کرم کے لیے چالیس سے زائد مال بردار ٹرک آج بھی روانہ نہ ہوسکے۔
میرپورخاص اور سانگھڑ سمیت سندھ کے بعض شہروں میں بارش کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی۔
پنجاب کے مختلف موٹرویز پر دھند کی شدت معمول سے زیادہ ہوگئی، ایم 2 لاہور اسلام آباد شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا۔
شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے2 شہریوں کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
برطانیہ میں محکمہ موسمیات نے آج 15 سالہ ریکارڈ سرد ترین رات ہونے کا امکان طاہر کیا ہے۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ہونے والے دھماکے کے بعد پھنسے ہوئے کانکنوں کو دو روز گزرنے کے باوجود بھی نکا لا نہیں جاسکا، متاثرہ کان سے اب تک 4 کانکنوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔
ترجمان کے مطابق مسافر ہفتے میں دو روز پیرس سے اسلام آباد اور اسلام آباد سے پیرس آیا جایا کریں گی۔
اسنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے سارک ٹائٹل جیتنے کے بعد شکوہ کردیا۔
امریکا میں سائنس دانون نے مٹاپے کے لیے ایک ایسی ویکسین تخلیق کی ہے جس سے آپکو مرضی کے مطابق ہر چیز کھانے کی اجازت ہوگی۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی بیٹی کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو شریک تھے۔
پاکستانی نوجوان کرکٹر صائم ایوب نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔