نیویارک(نیوزڈسیک)اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے آسٹریلیا میں تارکین وطن کی حق تلفی سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے، جس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان سمیت دیگر مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے2درجن سے زائد تارکین وطن کو نارو ے کے جزیرے میں زبردستی کئی عرصے سے حراست میں رکھا ہوا ہے۔