• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی ادارے کھل گئے حاضری معمول سے کم رہی

لاہور(خبرنگار) لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری و نجی سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔ تاہم پہلے روز حاضری معمول سے کم رہی۔ انتظامیہ واساتذہ کے مطابق آج سے حاضری معمول پر آنے کی توقع ہے۔