• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حفیظ جالندھری کا یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے


نامور شاعر، نثر نگار اور قومی ترانے کے خالق ابوالاثر حفیظ جالندھری کا یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے۔

آزادی کی تحریک اُجاگر کرنے کیلئے اُنہوں نے اپنی انقلابی شاعری کو ذریعہ بنایا۔

اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ جالندھری کے یومِ پیدائش پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ حفیظ جالندھری نے اپنے الفاظ سے پاکستان کے قومی ترانے کو امر کردیا۔

خاص رپورٹ سے مزید