ہو رہا ہے گفتگو سے خوش کوئی
یا کسی کو کھَل رہی ہے بات چیت
دل کے بہلانے کو یہ بھی کم نہیں
جیسے تیسے چل رہی ہے بات چیت
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم لاہور سمیت تمام اضلاع کی انسپکشن جج ہوں گی
غریب پر برا وقت ہے، بجلی کے بلوں کی صورتِ حال سب کے سامنے ہے: شیخ رشید
برطانوی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ گلف میں اپنے شراکت داروں کے دفاع کی حمایت جاری رکھیں گے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر معیاری مشروبات اور کھانوں سے معدے کے مسائل ہوتے ہیں، گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
مقبوضہ مشرقی یروشلم میں ایک فرانسیسی راہبہ پر حالیہ حملہ عیسائی برادری کے لیے کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ بڑھتے ہوئے تشدد کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔
ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم امجد کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے 66 دن بعد کویت سے کراچی کا براہِ راست فضائی سفر بحال ہو گیا۔
آبنائے ہرمز کے گرد امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے اور جنگ بندی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گولی ایس ایچ او کی بلٹ پروف جیکٹ پر لگی، مقابلے کے دوران پولیس اہلکار محفوظ رہے۔
پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ کا کہنا ہے کہ گولی زمین پر چلائی تھی، زمین سے گولی اچھل کر بچے کو لگی۔
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جہاز ایرانی بندرگاہ جاسک کے قریب داخل ہوا اور وارننگ نظر انداز کرنے پر اس پر 2 میزائل داغے گئے جس کے بعد وہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
دفترخارجہ کے مطابق سیکرٹری کوپر نے خطے میں دیرپا امن کے لیے ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
اپریل 2026 کے دوران دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں زبردست سرگرمی دیکھنے میں آئی، جہاں مجموعی طور پر 14,080 پراپرٹی ٹرانزیکشنز ریکارڈ کی گئیں۔
ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ہیکر گروپ حندلہ نے یو اے ای کی فجیرہ بندرگاہ کے خلاف سائبر آپریشن کیا۔