• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری 8 چوک ایک مرتبہ پھر کریکر دھماکوں سے گونج، خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری 8چوک ایک مرتبہ پھر کریکر دھماکوں سے گونج اٹھا علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے موقع پرپہنچ کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ،تفصیلات کے مطابق کلاکوٹ تھانہ کی حدود لیاری 8 چوک کے قریب زیر عمارت میں گینگ وار ملزمان نے کریکر حملہ کیا جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا ،کریکر دھماکہ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ملک بھر سے سے مزید