لاہور(خبرنگار)بورڈ آف ریونیو پنجاب میں تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گیے۔ تحصیلدار شالیمار نوریز ہمایوں کو تبدیل کر کے تحصیلدار واہگہ محمود احمد بھٹی کو ان کی جگہ تحصیلدار شالیمار تعینات کر دیا گیا ہے۔ جبکہ تحصیلدار شالیمار نوریز ہمایوں کو بورڈ آف ریونیو رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گیے ہیں۔