دو دھڑوں میں بٹ گئی ہے ایک قوم
ہموطن کچھ دائیں ہیں، کچھ بائیں ہیں
ہر وقوعے پر یہاں دو تبصرے
ہر قضیے میں یہاں دو رائیں ہیں
پنجاب کے دیگر علاقے بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔
چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور پشین کے بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی، این 50 پر کئی مقامات پر ٹریفک جام ہے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیلی علاقوں یا خطرناک بفر زون میں داخل ہونا سختی سے منع ہے، فوجی آپریشنز کے باعث نتزارم روڈ پر سفر سے گریز کیا جائے۔
تین سال سے کم عمر کے بیل اور بھینسوں کا زبح روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حماس نے معاہدے پر عمل نہیں کیا تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا حق رکھتا ہے: اسرائیلی وزیراعظم
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں کئی افراد زخمی ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر ہمیں پھر لڑنا پڑا تو نئے اور زبردست طریقے سے حملہ کریں گے۔
بلوچستان ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
فلم 7 فروری کو دنیا بھر کے سنیما میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی تاہم یہ بھارت میں ہی ریلیز نہیں ہوگی۔
اس تقریب میں کیرولٹن کے میئر اسٹیو بیبک سمیت ڈیلس فورٹ ورتھ کے مختلف شہروں سے مختلف انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندگان اور کمیونٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔
ریسکیو اہلکار سفیر اللّٰہ کے بھائی کرامت اللّٰہ نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سفیر کو 24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج میں پنجاب پولیس نے حراست میں لیا تھا۔
غزہ جنگ بندی معاہدہ اتوار کی صبح سے نافذ العمل ہو رہا ہے، اسرائیلی میڈیا
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی چینل نہیں کھلا۔
امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سابق اہلکار آصف ولیم رحمان نے ایران پر اسرائیلی حملے کی خفیہ دستاویز افشا کرنے کا اعتراف کرلیا۔
امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے صدر جو بائیڈن سے صدارتی معافی کی اپیل کردی۔