• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین کی آزادی پورے عالم اسلام کی بقاء ہے،ہشام الہیٰ ظہیر

لاہور(خبرنگار) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے وفود سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ فلسطین ، غزہ جنگ بندی خوش آئند تاہم فلسطین کی آزادی میں پورے عالم اسلام کی بقاء ہے اگر اس میں مصلحت کی تو یہ قتل وغارت ہمیں بھی لپیٹ سکتی ہے۔
لاہور سے مزید