بجلی تو صارفین کو کم کم ہوئی نصیب
البتہ ان پاس ہزاروں کے آئے بل
’’آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں ‘‘
’’تو ہائے گل پکار میں چِلائوں ہائے بل‘‘
نیا گھر، نئی گاڑی، تنخواہ میں اضافہ یا اس جیسی دیگر خواہشات پوری ہونے کے بعد انسان کی خوشی اور دلچسپی چند ہی ماہ بعد آہستہ آہستہ کم ہونے لگتی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی بہادر محافظ ملک کے ساحلوں، جزیروں، سرحدوں اور دیگر حساس مقامات پر مسلسل دشمن کی نگرانی کر رہے ہیں۔
خطے میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھنے کے ساتھ ہی امریکی بحریہ نے ایران کے قریب اپنے طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن اور یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش تعینات کر دیے۔
پاکستانی وفد کے سربراہ سیکریٹری تجارت نے مذاکرات میں نمایاں پیشرفت کی تعریف کی اور اسے سراہا۔
ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
ان کی 23 سالہ بیٹی شریا نے بتایا ہے کہ میرے والدین ابتداء میں اہلِ خانہ سے رابطے میں تھے تاہم 8 جولائی کے بعد ان سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔
متاثرہ لڑکے نے پیٹرول کی بوتل بھی پکڑ رکھی تھی، جس کا کہنا تھا کہ وہ انصاف نہ ملنے پر خود سوزی کر لے گا۔
پاکستان کے دوسرے بہترین جیولین تھرور یاسر سلطان انٹرنیشنل معیار کی جیولین کے بغیر پریکٹس کرنے پر مجبور ہیں۔
بھارتی ریاست تلنگانہ میں 35 سالہ راج کمار نے اپنی بیوی پاروتی سرتھا اور اپنے 2 کم سن بیٹوں سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا۔
بھارتی ریاست بہار میں ایک شادی کی تقریب اس وقت ہنگامے میں بدل گئی جب دولہے والوں کا مٹن کے بجائے چکن پیش کیے جانے کا اعتراض دونوں خاندانوں کے درمیان شدید جھگڑے کا سبب بن گیا۔
واقعہ یورپی ایئر لائن کی پرواز کے دوران اس وقت پیش آیا جب طیارے کے ایک انجن سے الگ ہونے والا ٹکڑا دورانِ پرواز کھڑکی سے ٹکرا گیا، جس سے کھڑکی فضا میں اپنی جگہ سے الگ ہو گئی۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران نے مجھے قتل یا اقدامِ قتل کی دھمکی پر عمل کیا تو سنگین نتائج ہوں گے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے دورہ عمان میں دوطرفہ تعلقات اور آبنائے ہرمز پر بات چیت ہوگی۔
دونوں نے عالمی رہنماؤں نے امریکا ایران مذاکرات پرتبادلہ خیال کیا۔
کاظم غریب آبادی نے امریکا اور یو اے ای پر ملی بھگت کا بھی الزام لگایا
امریکی حکام نے دھمکی بھی دی کہ ایران نے ایسا نہ کیا تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔