سربیا کے نواک جوکووچ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے۔
سیمی فائنل میں نواک جوکووچ کا مقابلہ جرمنی کے الگزینڈر زیورو سے تھا جنہوں نے پہلے سیٹ میں سات چھ سے کامیابی حاصل کی۔
یوں اس طرح جرمنی کے الگزینڈر زیورو آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے۔