اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )تھانہ نون کے علاقہ نون گاؤں میں گھریلو رنجش پرحیدر شاہ نےفائرنگ کر کے 26 سالہ بہنوئی شمس کو قتل کر دیا۔ ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔مقتول اور ملزم کے خاندان آپس میں قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں جن کے درمیان رنجش چل رہی تھی ۔