• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام، القاعدہ سے، منسلک حراس الدین تنظیم نے تحلیل کا اعلان کردیا

بیروت (اے ایف پی)شام میں القاعدہ سے وابستہ حراس الدین تنظیم نے اپنی تحلیل کا اعلان کردیا۔ آن لائن ایک بیان میں، گروپ نے حراس الدین تنظیم کی تحلیل کا اعلان کیا، اور مزید کہا کہ یہ اقدام القاعدہ کی جنرل کمان کے فیصلے کے بعد کیا گیا۔امریکہ کی دہشت گردی کی فہرست میں شامل گروپ کا بیان پہلی بار سامنے آیا ہے، اس نے پہلے باضابطہ طور پر اپنی شناخت شام میں القاعدہ کی شاخ کے طور پر کی تھی۔
دنیا بھر سے سے مزید