• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبیرمحمدشہی نے نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے این پی کی مرکزی کمیٹی کا دوروزہ اجلاس 22 فروری کو کوئٹہ میں طلب کیا ہےاجلاس کی صدارت ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کرینگے مرکزی کابینہ وحدت صدور ‘جنرل سیکرٹریز پارلیمانی ارکان اور مرکزی کمیٹی کے ارکان اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
کوئٹہ سے مزید