• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے مختلف علاقوں سے 5لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر سے،کرائم رپورٹر) ایک دن میں شہر کے مختلف مقامات سے5لاشیںبرآمد،پولیس کا کہنا ہے کہ سبزہ زار سکیم موڑ کے قریب 40سالہ شہری ، فیکٹری ایریا شنگھائی پل کے نیچے سےنامعلوم شخص،چوکی نادرہ آباد بھٹہ چوک کے قریب 25 سالہ نوجوان شاہدرہ میں کامران پارک سے 50 سالہ نامعلوم شخص، کوٹ لکھپت فیروز پور روڈ پر فٹ پاتھ سے 40 سالہ شخص کی لاشیں ملیں ہیں۔
لاہور سے مزید