• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتم النبیین یونیورسٹی کو فعال کیا جائے گا،چوہدری شافع حسین

لاہور(خبرنگار)صوبائی وزیر اوقاف و مزہبی امور چوہدری شافع حسین نے جامعہ اشرفیہ میں دینی سکالر واستادالحدیث جامعہ اشرفیہ مفتی احمد علی سے ملاقات کی جس میں قرآن کمپلیکس میں خاتم النبیین یونیورسٹی کو فعال بنانے،دینی علوم کی ترویج ،دینی مدارس اور مساجد کے امور پر بات چیت ہوئی ۔ مفتی احمد علی نے چوہدری شافع حسین کو محکمہ اوقاف و مذہبی امور کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکبا ددی اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔
لاہور سے مزید