• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری اغوا، تشدد،سرکےبال مونڈ دیئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس سی کے علاقے میں ملزمان ملازم حسین، قدیر، علی شان وغیرہ نےشہری کواغواکرکےتشددکانشانہ بنانے کے بعد سرکےبال مونڈ دیئے۔اس کے کان کا پردہ پھٹ گیا۔
لاہور سے مزید