لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہیلی کالج آف کامرس کی گراؤنڈ میں سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول ہوا، اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد علی، پروفیسر ڈاکٹر حافظ ظفر احمد، ڈاکٹر احمد اسلام، ڈاکٹر محمد شبیر سرور، ڈاکٹر توقیر علی، رانا مظفر علی ،ملک سرفرازخالد و دیگر انتظامی افسران نے شرکت کی۔