• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کے خلاف کارروائیوں میں تیزی

لاہور(خبرنگار) ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں تیزی سےجاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ڈاکٹر انعم فاطمہ نے باغبانپورہ بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران باغبانپورہ بازار سے 70 فیصد تجاوزات کا خاتمہ اور 13 دکانیں سیل کیں۔
لاہور سے مزید