• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج کے کانسٹیبل ڈرائیور پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،بھائی زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) سندر میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے کانسٹیبل ڈرائیور پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں اس کا بھائی زخمی ہو گیا پولیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا
لاہور سے مزید