• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 کشمیری اپنے خون سے بہادری کی نئی تاریخ رقم کر رہے، شافع حسین

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)صوبائی وزیرصنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہاہے کہ ہر سال 5 فروری اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ پوری قوم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے،نہتے کشمیری گذشتہ سات دہائیوں سے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں،کشمیری اپنے خون سے بہادری کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔
لاہور سے مزید