• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کو کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے فوری اقدامات کرنا ہونگے، ملک کاشف کھوکھر

لاہور ( نیوزرپورٹر) مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے صدر ملک کاشف کھوکھر نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا کہ اقوام متحدہ کو کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دلوانے کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔
لاہور سے مزید