• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی قوم کشمیریوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دے گی،صدر مرکزی مسلم لیگ

لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دے گی، کشمیری عوام کا حق ہے کہ وہ کشمیر کے لئے ہر طرح کی جدوجہد کریں پاکستانی کشمیریوں کی حمایت کریں، مسئلہ کشمیر حل ہو گا تو پاکستان میں بدامنی ختم ہو گی۔
لاہور سے مزید