• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر پر سیمینار کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین، اسسٹنٹ پروفیسر غازی محمد عبداللہ، فیکلٹی ممبران اور طلباؤطالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
لاہور سے مزید