• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں کیلئے چین میں سکالرشپ حاصل کرنے کا موقع

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں کیلئے چین میں سکالرشپ حاصل کرنے کا موقع ، اس پروگرام کے تحت منتخب افسران چائنہ جا کر اپنے تعلیمی اخراجات چین حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والی سکالرشپ کے ذریعے پورے کریں گے۔پنجاب پولیس کے افسران جن میں کانسٹیبل سے لے کر ایڈیشنل آئی جی رینک کے افسران تک شامل ہیں۔
لاہور سے مزید