• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن پتنگیں فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) اچھرہ پولیس نے آن لائن پتنگیں فروخت کرنیوالے 3 ملزمان شان، حماد، حسن کو گرفتار کر کے 200 سے زائد پتنگیں برامدکر کے مقدمات درج کر لیے ۔
لاہور سے مزید