لندن ( جنگ نیوز) ا یم کیو ایم امریکا یونٹ کے کار کنوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین ان کے دورہ کی تیاری شروع کردی ہے جس کا شیڈول تیار کیا جارہا ہے ، الطاف حسین امریکاکے تھنک ٹینک، این جی اوز، کالجوں اوریونیورسٹیوں کے طلباوطالبات کی جانب سے والی دعوت پررواں سال اکتوبر میں امریکا جائیں گے اور وہاں خطاب کریں گے ۔