• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ایم ایس ڈاکٹر انور امان کا سول ہسپتال کا دورہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایم ایس ڈاکٹر انور امان نے سول ہسپتال کا دورہ کیا ، دیگر ڈاکٹرز اور عملہ بھی ان کے ہمراہ تھا، ایم ایس نے ہسپتال میں صفائی انتظامات کا جائزہ لیا اور اظہار اطمینان کیا، ہسپتال میں ہفتہ وار میٹنگ کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں ہسپتال کی بہتری بارے مختلف منصوبوں اور امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
تازہ ترین