• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ڈی سی او گوجرانوالہ محمدعامر جان کا پیپلزکالونی کا دورہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈی سی او گوجرانوالہ محمد عامر جان کا پیپلزکالونی میں روڈ کا دورہ ، روڈ کی تعمیر میں استعمال ہونے والے میٹریل کا معائنہ کیا،مختلف مقامات پر کٹ لگوائے اور معیار کوچیک کیا،انہوں نے روڈ کی بیس اور سب بیس میں مٹی اور پتھر کی مقدار کا تناسب ٹھیک نہ ہونے پر ڈی او پلاننگ کو ہدایت کی کہ متعلقہ روڈ کا تمام ریکارڈضبط کر لیا جائے ، ڈی سی او کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفیسر پلاننگ ڈاکٹر غیاث الدین نے ایس ڈی او آفس میں متعلقہ آفیسرز کی موجودگی میں پی سی ون ، کورسپانڈنس فائل، بلز اور دیگر تمام ریکارڈ قبضہ میں لیتے ہوئے اسے سیل کر دیا ۔
تازہ ترین