آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء ایک مرتبہ پھر کراچی پہنچ گئی ہے۔
چیمپئنز ٹرافی نجی اسکول میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔
آئی سی سی چیمپئز ٹرافی کو مختلف مقامات پرنمائش کے لیے رکھا جائے گا۔
اس موقع پر چیمپئنز ٹرافی2017ء کےکھلاڑی رومان رئیس نے بھی نمائش میں شرکت کی۔
اسٹوڈنٹس کا کہنا ہے کہ ہم دفاعی چیمپئن ہیں اور یہ ٹرافی پاکستان میں ہی رہےگی۔
طلبہ نے کہا کہ کپتان محمد رضوان پر ہمیں پورا یقین ہے۔