• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں جنوبی افریقی ٹیم کو مزید کھلاڑیوں نے جوائن کر لیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو کراچی میں مزید کھلاڑیوں نے جوائن کر لیا۔

پاکستان کے خلاف میچ میں 5 مزید کھلاڑی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ان کھلاڑیوں میں ہینرج کلاسن، کیشو مہاراج، مپھاکا، کوربن بوش اور ڈی زورزی شامل ہیں۔

اس سے قبل جنوبی افریقی بلے باز  ہینرچ کلاسن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہاں کی کنڈیشنز تھوڑی مختلف ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ابھی توجہ ٹرائی سیریز پر ہے، اپنی کنڈیشن میں پاکستان ایک مشکل ٹیم ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید