• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: اکیڈمی کے بچوں کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات


 کراچی کی نیا ناظم آباد کرکٹ اکیڈمی کے بچوں نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ہے۔

بچوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو اور سیلفیاں بنائیں اور کیرم بھی کھیلا۔

بچوں نے محمد رضوان، بابر اعظم اور نسیم شاہ سے ٹی شرٹس، بیٹ اور کیپ پر آٹو گراف لیے۔

واضح رہے کہ محسن نقوی نےکراچی کی اکیڈمی میں بچوں کی کھلاڑیوں سے ملاقات کا وعدہ کیا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید