• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہنہ: خاتون کی گڑھے سے لاش برآمد

لاہور،کاہنہ(کر ائم رپو رٹرسے،نامہ نگار)کاہنہ کے علاقے صوائے اصل سے خاتون کی بوسیدہ لاش ملی ،عمر 40سال کے لگ بھگ ہے ، لاش 8سے 10روز پرانی لگتی ہے،فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کرلئیاور مزید تحقیقات جاری ہے ۔
لاہور سے مزید