• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چولستان میں 20ویں انٹرنیشنل جیپ ریلی کے دوسرے روز اسٹاک کیٹیگری ریس کے مقابلے


بہاولپور کے صحرائے چولستان میں 20ویں انٹرنیشنل جیپ ریلی کے دوسرے روز اسٹاک کیٹیگری ریس کے مقابلے ہوئے۔

ریسر خالد حمید 216 کلومیٹرز کا ٹریک مکمل کرکے سب سے پہلے فنشنگ پوائنٹ پر پہنچے۔

ٹرک ریس مقابلوں میں احمد شاہ نے کو ڈرائیور جرمن خاتون کے ساتھ 30 کلو میٹر کا ٹریک سب سے پہلے مکمل کیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید