انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025ء کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔
کمنٹری پینل میں وسیم اکرم، روی شاستری، سنیل گواسکر، ناصر حسین، این بشپ، این اسمتھ، ایرون فنچ اور میتھیو ہیڈن شامل ہیں۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے کمنٹری پینل میں رمیز راجا، بازید خان، میل جونز، مائیکل ایتھرٹن، پومیلیلو موبنگوا، قیس نائیڈو اور سائمن ڈول بھی شامل ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی میں ڈیل اسٹین، دنیش کارتک، کیٹی مارٹن، شان پولاک، اطہر علی اور این وارڈ بھی کمنٹری کریں گے۔