• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام محکمے نکاسی آب پرفوکس رکھیں،کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر ر لاہور ڈویژن زید بن مقصود نے شہر میں بارش کے حوالے سے نکاسیئ آب کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام متعلقہ محکمے فیلڈ میں پوری طرح سے فعال رہ کر نکاسی آب پر فوکس کریں۔
لاہور سے مزید