• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایچ اوفیصل ٹاؤن کے رشوت لینے کاواقعہ ، پراسیکیوٹرجنر ل نےکیس ہائی پروفائل قراردیدیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)پراسیکیوٹرجنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے تھانہ فیصل ٹاؤن کے ایس ایچ او کے رشوت لینے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کیس کو ہائی پروفائل ڈکلیئر کر دیا۔