• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھوکر نیاز بیگ،گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹرسے) ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب جٹ چوک میں گھر کی چھت گرنے سے 50سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی ۔
لاہور سے مزید