• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکہی روز میں موٹرسائیکل لرننگ اورریگولرلائسنس کے اجراء کاحکم

لاہور(کرائم رپورٹر) ایڈ یونٹ آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے ایک ہی روز میں موٹر سائیکل لرننگ اور ریگولر لائسنس کے اجراء کا حکم دے دیا،ایڈیشنل آئی جی ٹریفک کے احکامات پر موٹر سائیکل کے لرننگ لائسنس پر 42 دن کی مدت کو ختم کیا گیا ۔