• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپنی چھت اپناپروگرام بارے اجلاس، مختلف تجاویز پیش

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر پروگرام بارے اجلاس ہوا،ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سکندر ذیشان نے پیش رفت بارے تفصیلی بریفنگ دی ، بریفنگ میں بتایا گیا کہ 15 ہزار کے قریب افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے قرضے جاری، 5 ہزار گھر تکمیل کے قریب ہیں، گھروں کی تعمیر نو، مرمت اور بحالی کیلئے موصول درخواستوں بارے بھی تجاویز پیش کی گئیں۔
لاہور سے مزید